نماز سری
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - جماعت کی وہ نماز جس میں امام قرات نہیں کرتا، جیسے : نماز ظہر و عصر میں (نماز جہری کے برعکس)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - جماعت کی وہ نماز جس میں امام قرات نہیں کرتا، جیسے : نماز ظہر و عصر میں (نماز جہری کے برعکس)۔